جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟ ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جو کارکن پولیس پر حملے میں ملوث نہیں انہیں رہا کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کردی ہے تاہم پولیس پر حملہ کرنے والوں کو رہا نہیں کیا جائے گا۔ بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ پولیس پر

حملہ کرنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو رہا نہیں کیا جائے گا تاہم جو کارکن پولیس پر حملے مین ملوث نہیں انہیں رہا کردیا جائیگا۔ کارکنوں کی رہائی کیلئے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیادت کی جانب سے تفتیش سے بچنے کیلئے کارکنوں کا اسطرح استعمال قابل مذمت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…