بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا اہم سرکاری ادارے میں ری اسٹرکچرنگ کے نام پر ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ، 1ہزار 789 آسامیاں ختم،ملازمین کے ہوش اُڑ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ریڈیوپاکستان میں ری اسٹرکچرنگ کے نام پر ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کر تے ہوئے 4ہزار 329 میں سے 1ہزار 789 آسامیاں ختم،کئی اسٹیشن بند کرنے کی تجویز تیارکر لی ہے جس کے تحت شعبہ نیوز سمیت دس شعبہ جات میں آسامیوں کو ختم کیا جائے گا شعبہ نیوز کے کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر کی پانچ پانچ آسامیاں ختم کردی جائیں گی ایڈیٹر لینگوئج کی تمام پوسٹیں ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ریڈیو پاکستان کی ری سٹرکچرنگ کے حوالے سے تیار کی جانے والی دستاویزات کے مطابق 4ہزار 329 اسامیوں کی تعداد کم

کرکے 2 ہزار 540 کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کے تحت شعبہ نیوز اور شعبہ پروگرام سے بھی اسامیاں ختم کرنے کافیصلہ کیاگیاہے شعبہ نیوز کی اسامیوں کی تعدادکم کرکے 127 کرنے کی تجویز زیر غورہے شعبہ پروگرام کی اسامیاں 479 سے کم کرکے 292 کرنے کی تجویز زیر غور ہے ریڈیو پاکستان کے سک یونٹس کو بند کرنے کا بھی فیصلہ کیاگیاہے دستاویز میں اسسٹنس الاونس اورونٹر الاونس کے ریٹ پر بھی نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے سمری پی بی سی بورڈ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…