ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

خاندان کی تیسری نسل ہے جس کاجھوٹے کیسز میں ٹرائل ہورہا ہے، بختاور بھٹو بھی میدان میں آ گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارے ناناکے قتل میں انصاف نہیں ملا، اور ان کے نواسے پرٹرائل کردیا،خاندان کی تیسری نسل ہے جس کاجھوٹے کیسز میں ٹرائل ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی

بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھائی بلاول بھٹو اور والد کی نیب میں پیشی پر اپنے بیان میں کہا خاندان کی تیسری نسل ہے جس کاجھوٹیکیسز میں ٹرائل ہورہا ہے، ڈکٹیڑوں کے ڈھانچے بھی نہیں چھوئے جاتے، ہمیں ہمارے ناناکیقتل میں انصاف نہیں ملا، ہمارے ناقص نظام نے ان کے نواسے پرٹرائل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…