لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ ملنے کا معاملہ! پنجاب حکومت نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، کرپشن چھپ کر کئی طریقوں سے کی جاتی ہے۔وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ ہمایوں یاسر نے ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن تحقیقاتی ادارہ نہیں… Continue 23reading لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ ملنے کا معاملہ! پنجاب حکومت نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا







































