جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے اہم ائیرپورٹ کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا ، تمام پروازیں معطل 

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

ملتان (این این آئی) موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ملتان ائیرپورٹ کو ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا ہے اور ملتان آنے اور جانیوالی تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر کے ائیرپورٹ کو رات گئے بند کر دیا گیا جس کے

بعد ملتان آنے اور ملتان سے جانیوالی تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔فلائٹ آپریشن بند ہونے سے ملتان سے قطر اور جدہ جانیوالے دو پروازیں منسوخ کی گئیں۔ذرائع کے مطابق ملتان ائیرپورٹ صبح 8 بجے تک بند رہے گا جس کے بعد فلائٹ آپریشن کو بحال کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…