ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام طبی رپورٹیں مل گئیں،ان کی حالت کیسی ہے؟سرکاری معالجین نے تفصیلات کا اعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں سات سال قید بامشقت سزا کاٹنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سرکاری معالجین نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام

طبی رپورٹیں نارمل ہیں۔ ان کی صحت کے حوالے سے خطرے کی کوئی بات نہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہوں نے نواز شریف کو پانی زیادہ پینے اور پروٹین پیدا کرنے والی اشیاء کم کھانے کا مشورہ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…