جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ چلڈرن ہسپتال، مریضوں اور لواحقین کے لئے زحمت بن کر رہ گیا،مریض و لواحقین دہائیاں دیتے رہے ،افسوسناک صورتحال

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ چلڈرن ہسپتال، ہسپتال کے مریضوں اور لواحقین کے لئے زحمت بن کر رہ گیا۔ وزیر اعلیٰ کے دورے کی وجہ سے مریض و لواحقین دہائیاں دیتے ہوئے پنجاب حکومت کو کوستے رہے۔ اس دوران ایک خاتون جو اپنے بیمار بچے

کو لے کر علاج کے لئے وہاں پہنچی تھی کو ہسپتال میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ خاتون بچے کے علاج کے لئے دہائی دیتی رہی لیکن ہسپتال کی انتظامیہ کا صرف یہی کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے پر ہیں وہ جائیں گے تو انہیں ہسپتال میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…