مہر آباد ایئرپورٹ میں مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران 66افراد کے جاں بحق ہونے کی خبریں،ایران نے وضاحت جاری کردی

25  مارچ‬‮  2019

کوئٹہ (آن لائن) قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوری ایران کوئٹہ اس خبر کی سختی تردید کرتی ہے کہ ایران کے مہر آباد ایئرپورٹ میں مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے واقعے میں 66افراد جاں بحق ہوئے تھے مورخہ21مارچ2019کو کوئٹہ میں بعض مقامی اخبارات نے اس خبر کو غلط انداز

میں شائع کیا تھا جس کی تصحیح اور اصلاح کو ہم ضروری سمجھتے ہیں لہذا اس واقعے میں لینڈنگ کے دوران فنی خرابی کے باعث ہوائی جہاز کے ٹائر صحیح طرح سے نہیں کھل پائے تھے جس کے باعث جہاز کے ایک حصے کو نقصان ضرورپہنچا لیکن اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…