سعودی عرب اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی حجم میں بڑااضافہ،نیا ریکارڈ قائم
کراچی(این این آئی)سعودی عرب اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی حجم میں 23 فیصد اضافہ ہو گیا۔سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت کا حجم 12 بلین ریال تک پہنچ گیا ہے۔ اس سے قبل باہمی تجارت کا حجم 9.8 بلین ریال تھا۔ الاقتصادیہ کی رپورٹ کے مطابق 2008 سے 2017 تک دونوں ممالک کے درمیان… Continue 23reading سعودی عرب اور پاکستان کے مشترکہ تجارتی حجم میں بڑااضافہ،نیا ریکارڈ قائم