’’نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست‘‘سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت (آج)منگل کو ہوگی ، اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کر لیے گئے۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ کمرہ عدالت نمبر ایک میں محدود نشستوں کے باعث خصوصی سیکورٹی پاس جاری کیے جائیں گے۔… Continue 23reading ’’نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست‘‘سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی







































