بدھ‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیا میثاق جمہوریت،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کا ایکا،حکومت چند ایک ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے ،جب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نیا میثاق جمہوریت،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کا ایکا،حکومت چند ایک ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے ،جب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہحکومت سے اس کے اتحادی نالاں ہیں،اپوزیشن یکجا ہو کر جب چاہے حکومت گرا سکتی ہے، نیا میثاق جمہوریت نہیں بلکہ اس کی نئے چیلنجز کے تناظر میں تیاری کرنی ہے ،پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کا اپنا اپنا منشور ہے، ہم اپوزیشن… Continue 23reading نیا میثاق جمہوریت،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کا ایکا،حکومت چند ایک ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے ،جب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

لیپ ٹاپ سکیم‘پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے،بڑا اعتراف،تفصیلات جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2019

لیپ ٹاپ سکیم‘پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے،بڑا اعتراف،تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہباز حکومت نے 2012 سے 2017کے درمیان 4 لاکھ… Continue 23reading لیپ ٹاپ سکیم‘پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے،بڑا اعتراف،تفصیلات جاری

پاک فضائیہ کاJF۔17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ ،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پاک فضائیہ کاJF۔17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ ،نئی تاریخ رقم ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ نےJF۔17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے تاہم دشمن کی جارحیت کی صورت میں… Continue 23reading پاک فضائیہ کاJF۔17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ ،نئی تاریخ رقم ہوگئی

غیر قانونی اثاثہ جات ،خواجہ سعد رفیق بری طرح پھنس گئے، کیا کچھ بنارکھا ہے ؟بینکوں سے کتنی بڑی ٹرانزیکشنز کیں؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2019

غیر قانونی اثاثہ جات ،خواجہ سعد رفیق بری طرح پھنس گئے، کیا کچھ بنارکھا ہے ؟بینکوں سے کتنی بڑی ٹرانزیکشنز کیں؟ سنسنی خیز انکشافات

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہورنے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کا ریفرنس بھی دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔چےئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس دائر کر دیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف… Continue 23reading غیر قانونی اثاثہ جات ،خواجہ سعد رفیق بری طرح پھنس گئے، کیا کچھ بنارکھا ہے ؟بینکوں سے کتنی بڑی ٹرانزیکشنز کیں؟ سنسنی خیز انکشافات

حکومت بیرون ملک سے 530ملین روپے کی غیر قانونی دولت ریکور کرنے میں کامیاب،تمام رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

حکومت بیرون ملک سے 530ملین روپے کی غیر قانونی دولت ریکور کرنے میں کامیاب،تمام رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی

کراچی(این این آئی) حکومت کا ریکوری یونٹ بیرون ملک سے 530 ملین روپے کی رقم ریکور کرنے میں کامیاب ہوگیا، ریکور کی جانے والی تمام رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے غیرقانونی دولت واپس لانے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، وفاقی حکومت… Continue 23reading حکومت بیرون ملک سے 530ملین روپے کی غیر قانونی دولت ریکور کرنے میں کامیاب،تمام رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کااعلان، مسلسل تین سال سے ناکام عازمین کوبھی بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کااعلان، مسلسل تین سال سے ناکام عازمین کوبھی بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کیلئے قرعہ اندازی میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ اندازی مکمل طور… Continue 23reading سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کااعلان، مسلسل تین سال سے ناکام عازمین کوبھی بڑی خوشخبری سنادی گئی

نئے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں انتہائی تشویشناک کمی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نئے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں انتہائی تشویشناک کمی

کراچی(این این آئی)رواں سال کے دوران قرضوں سمیت غیر ملکی امداد میں گزشتہ برس کے5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں61فیصد کمی واقع ہوئی ہے ،یوں 6 ماہ میں ہونے والی ادائیگیاں بجٹ میں لگائے گئے اندازوں کا محض 21 فیصد ہیں۔محکمہ معاشی امورکی جانب سےجاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مالی سال کے… Continue 23reading نئے پاکستان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں انتہائی تشویشناک کمی

نکاح نامہ دکھاؤ! شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنیوالے 4 پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنادیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

نکاح نامہ دکھاؤ! شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنیوالے 4 پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنادیاگیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ملوث اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے3پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیاہے جبکہ چوتھے اہلکار کی… Continue 23reading نکاح نامہ دکھاؤ! شادی شدہ جوڑے کو ہراساں کرنیوالے 4 پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنادیاگیا

1 کروڑ 19 لاکھ خواتین ووٹر فہرستوں سے خارج، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

1 کروڑ 19 لاکھ خواتین ووٹر فہرستوں سے خارج، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی ایک کروڑ 19 لاکھ خواتین کا انتخابی فہرستوں سے باہر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں خواتین نے اپنے شناختی کارڈز ہی نہیں بنوائے، جس کی وجہ سے ان خواتین کو انتخابی فہرستوں میں شامل نہیں کیا جاسکا۔ 2018 کے عام انتخابات سے قبل انتخابی… Continue 23reading 1 کروڑ 19 لاکھ خواتین ووٹر فہرستوں سے خارج، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا