نیا پاکستان، حکومتی اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع،برآمدات میں اضافہ،ملکی تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی میں ملک کے تجارتی خسارے میں 5.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے،جولائی تا دسمبر 2018 کے دوران قومی برآمدات میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں جولائی تا… Continue 23reading نیا پاکستان، حکومتی اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع،برآمدات میں اضافہ،ملکی تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہوگئی