ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد
اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے عوامی سطح پر ویلنٹائن ڈے منانے پر مستقل پابندی حکم جاری کردیا۔ عدالت نے جسٹس شوکت صدیقی کے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کے عبوری حکم… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے منانے پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد