پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

کچھ غلط نہیں کیا بلکہ ۔۔۔! بی آر ٹی پشاورمنصوبے میں تاخیر پر برطرف ڈی جی پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسرار الحق ڈٹ گئے،دوٹوک اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)سابق ڈی جی پی ڈی اے اسرار الحق نے خود کو احتساب کے لئے پیش کر دیا۔ نیب سمیت کسی بھی فورم پر احتساب کے لئے تیار ہیں۔ بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر پر برطرف ڈی جی پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسرار الحق نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بطور ڈی جی پی ڈی اے اور پراجیکٹ ڈائریکٹر بی آر ٹی تمام امور نیک نیتی اور صدق دل سے انجام دئے۔

اللہ اور عوام کے سامنے اپنی انسانی استعداد کے مطابق پوری شفافیت اور مکمل ایمانداری سے فرائض انجام دیے۔ انہوں کا کہنا ہے کہ چارج چھوڑتے ہوئے وزیراعظم پورٹل شکایات کے حل کا تناسب تریانوے فیصد اور اس پر شہریوں کے اطمینان کا تناسب اٹھاسی فیصد ہے جبکہ بی آر ٹی کا تعمیراتی کام خاطر خواہ حد تک مکمل کیا ۔ مراسلہ کی کاپی چیئرمین نیب،وزیر بلدیات خیبرپختونخوا اور ایس پی ایس آڈییٹر جنرل آف پاکستان کو بھی ارسال کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…