ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیگی دور حکومت میں ملک کو برآمدات سے 113ارب ڈالرکی رقم غیر ملکی زرمبادلہ سے حاصل ہوئی ،سرکاری دستاویزات، حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

لیگی دور حکومت میں ملک کو برآمدات سے 113ارب ڈالرکی رقم غیر ملکی زرمبادلہ سے حاصل ہوئی ،سرکاری دستاویزات، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں ملک کو برآمدات سے 113ارب ڈالرکی رقم غیر ملکی زرمبادلہ سے حاصل ہوئی ، سب سے زیادہ رقم مالی سال 2013-14میں25ارب ڈالر سے زائد حاصل ہوئی، جبکہ گزشتہ تین سالوں میں 178ملین ڈالر سے زائد مالیت کی ایک لاکھ 10ہزار… Continue 23reading لیگی دور حکومت میں ملک کو برآمدات سے 113ارب ڈالرکی رقم غیر ملکی زرمبادلہ سے حاصل ہوئی ،سرکاری دستاویزات، حیرت انگیز انکشافات

وزیرخزانہ اسد عمر نے نجی شعبے کی جانب سے لئے جانے والے قرضوں میں بڑے اضافے کو ’’اقتصادی بہتری‘‘ قرار دے دیا، حیرت انگیزدعویٰ

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

وزیرخزانہ اسد عمر نے نجی شعبے کی جانب سے لئے جانے والے قرضوں میں بڑے اضافے کو ’’اقتصادی بہتری‘‘ قرار دے دیا، حیرت انگیزدعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جولائی تااکتوبر نجی شعبے کو قرضوں میں 227فیصد اضافہ ہوا، مالی سال کے پہلے چار ماہ میں نجی شعبے کو 360ارب کے قرض دیئے گئے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ… Continue 23reading وزیرخزانہ اسد عمر نے نجی شعبے کی جانب سے لئے جانے والے قرضوں میں بڑے اضافے کو ’’اقتصادی بہتری‘‘ قرار دے دیا، حیرت انگیزدعویٰ

حکومت کا عوامی شکایات پر سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے عملہ پر دوران ڈیوٹی موبائل فونز سننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ 

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

حکومت کا عوامی شکایات پر سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے عملہ پر دوران ڈیوٹی موبائل فونز سننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ 

سرگودھا(آئی این پی) پنجاب حکومت نے عوامی شکایات پر سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے عملہ پر دوران ڈیوٹی موبائل فونز سننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ڈاکٹرز کی اکثریت دوران ڈیوٹی مریضوں پر توجہ دینے کی بجائے… Continue 23reading حکومت کا عوامی شکایات پر سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے عملہ پر دوران ڈیوٹی موبائل فونز سننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ 

چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے‘ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے‘ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں‘،چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے‘ عمران خان جعلسازی کرکے اقتدار میں آئے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہے… Continue 23reading چندہ چوری کرنے والے کوعوام لیڈرنہیں مانتے‘ عمران خان احتساب کیلئے علیمہ خان، علیم خان اورترین کوپیش کریں‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی، اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی، اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی

چارسدہ (آئی این پی ) چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی ۔ اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان کے بیٹے بھی تحصیل کونسل کے… Continue 23reading چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی، اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی

’’این آر او ‘‘ نہیں مانگ رہا لیکن میرے والد شہبازشریف کو لندن بھیجاجائے،حمزہ شہبازنے بڑا مطالبہ کردیا،وجہ بھی بتادی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

’’این آر او ‘‘ نہیں مانگ رہا لیکن میرے والد شہبازشریف کو لندن بھیجاجائے،حمزہ شہبازنے بڑا مطالبہ کردیا،وجہ بھی بتادی

لاہور(ا ین این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجا ب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہاہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو چکی ہے، جب تک ٹھوس فیصلے نہیں کریں گے ترقی نہیں کرسکتے، امپورٹر اور ایکسپورٹرز رو رہے ہیں، کاشتکار کی سبسڈی بند کر دی… Continue 23reading ’’این آر او ‘‘ نہیں مانگ رہا لیکن میرے والد شہبازشریف کو لندن بھیجاجائے،حمزہ شہبازنے بڑا مطالبہ کردیا،وجہ بھی بتادی

لاہورمیٹروٹرین اور میٹرو بس سٹیشن سے متعلق بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

لاہورمیٹروٹرین اور میٹرو بس سٹیشن سے متعلق بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

لاہور( این این آئی) اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سٹیشن کو ایک دوسرے سے ملانے کیلئے ایم اے او کالج اور جین مندر کے درمیان انڈر گرانڈ سب وے کی تعمیرکا منصوبہ ختم کردیا گیا۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈیڑھ ارب تخمینہ لاگت سے اورنج ٹرین سٹیشن جین مندر کو ایم اے او کالج میٹرو… Continue 23reading لاہورمیٹروٹرین اور میٹرو بس سٹیشن سے متعلق بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے جیل کی صفائی کر ادی ،سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل کے اس حصے میں رکھا جائیگا ؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے جیل کی صفائی کر ادی ،سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل کے اس حصے میں رکھا جائیگا ؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت کی طرف سے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں خلاف فیصلہ آنے کی صورت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ممکنہ طورپر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا اس سلسلے میں جیل انتظامیہ نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے ٗ جیل میں صفائی… Continue 23reading اڈیالہ جیل انتظامیہ نے جیل کی صفائی کر ادی ،سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل کے اس حصے میں رکھا جائیگا ؟حیرت انگیزانکشاف

پروفیسر جاوید احمد کی ہتھکڑیوں میں موت ،قانون پر عمل پیرا ہونے کیلئے حد سے زیادہ محتاط کیوں ہوئے؟کا معاملہ، تین افراد کو معطل کردیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

پروفیسر جاوید احمد کی ہتھکڑیوں میں موت ،قانون پر عمل پیرا ہونے کیلئے حد سے زیادہ محتاط کیوں ہوئے؟کا معاملہ، تین افراد کو معطل کردیاگیا

لاہور (این این آئی) سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر جاوید کے انتقال سے متعلق معاملے پر فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر ایس پی ایڈمن سید کرار حسین نے پروفیسر جاوید احمد کی… Continue 23reading پروفیسر جاوید احمد کی ہتھکڑیوں میں موت ،قانون پر عمل پیرا ہونے کیلئے حد سے زیادہ محتاط کیوں ہوئے؟کا معاملہ، تین افراد کو معطل کردیاگیا