جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدا حمد نے قوم سے معافی مانگ لی ،جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے معاملے پر معنی خیز ردعمل

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدا حمد نے ٹرین حادثہ پر قوم سے معافی مانگ لی ۔ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری 18 گھنٹے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، لوگ خبریں لگوا رہے ہیں کہ ہم نے فالتو ٹرینیں چلائیں۔شیخ رشید نے کہاکہ مخالفین سن لیں ہم 16 ٹرینیں اور چلائیں گے۔انہوں نے کہاکہ دس مزید فریٹ ٹرینیں

بھی چلائیں گے۔شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان نے پی ایس او کا کام ریلوے کو دلوا دیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کا ہے۔انہوں نے کہاکہ گھر کی بات گھر میں رہنے دی جائے تو بہتر ہے۔ شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے معاملے پر شاعری کی زبان میں بھی تبصرہ کیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…