جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے زرمبادلہ کی بیرون ملک ترسیل روکنے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی 

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے زرمبادلہ کی بیرون ملک روک تھام کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہاکہ فارن ایکسچینج ریگولیشنز ایکٹ 1947 میں ترامیم کی جائیں گی ۔ترجمان نے کہاکہ فارن ایکسچینج

ریگولیشنز ترمیمی بل 2019 قومی اسمبلی میں متعارف کروانے کیلئے تیار ہیں ۔ ترجمان نے کہاکہ وفاقی کابینہ نے ترمیمی بل کی منظوری دے دی ۔ترجمان کے مطابق ترمیمی بل سے مرکزی بینک کو زرمبادلہ کی بیرون ترسیل روکنے کیلئے بہتر اختیارات مل جائیں گے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…