جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ شامل کر نے کا فیصلہ کرلیا ،پائلٹ پراجیکٹ کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ کا انتخاب ،تفصیلات جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ شامل کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سعودی وفد پاکستان کے دورہ کے بعد واپس چلا گیا ۔ذرائع نے بتایاکہ سعودی عرب نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے پانچ ائیر پورٹس کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ میں شامل کرنے کی درخواست کردی۔ذرائع نے بتایاکہ سعودی عرب نے

پائلٹ پراجیکٹ کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ کا انتخاب کرلیا۔سعودی عرب وفد نے سیکورٹی،کسٹم،امیگریشن،ائیر لائنز،سول ایوی ایشن کے امور پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ دیگر ائیر پورٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ سعودی حکومت کریگی۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے لاہور،کراچی،پشاور، ملتان ائیر پورٹس کو منصوبہ میں شامل ہونے کی درخواست کی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…