نوازشریف کو ہارٹ اٹیک ہوا یا نہیں ؟ سابق وزیر اعظم کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی،اہم انکشافات
لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ کا رزلٹ نیگٹیو آ گیا ہے جس کا مطلب نواز شریف کو ہارٹ اٹیک نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ سے قبل جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ٹروپ آئی ٹیسٹ کیا تھا جو کہ پازٹیو آیا تھا اور… Continue 23reading نوازشریف کو ہارٹ اٹیک ہوا یا نہیں ؟ سابق وزیر اعظم کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی،اہم انکشافات