بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

مقتدر حلقوں نے یقین دہانی کروا دی علیم خان جلد رہا ہو نگے،قریبی ساتھی کے انکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن ) پی ٹی آئی کے سنئیر راہنما علیم خان کے ایک قریبی سیاسی رفیق نے دعوی کیا ہے کے مقتدر حلقوں نے ہمیں یقین دہانی کروا دی ہے کہ علیم خان جلد رہا ہو کے ہمارے ساتھ ہوں گے۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر علیم خان کے متذکرہ قریبی رفیق نے دعوی کیا ک کہ مقتدر با اثر حلقوں نے نیب کی طرف سے علیم خان کے خلاف جھوٹے کیس بنانے کا شدید برا مناتے ہوے یہ کہا کہ نیب کو اپنے طرز عمل میں تبدیلی لانی ہو گی اور اس طرح شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے

اور بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرنے کا کوئی حق نہیں ہے اس لیے انہوں نے یقین دہانی کروا دی ہے کے اپ فکر نہ کریں علیم خان کا کیس بہت مظبوط ہے اور کورٹ سے ضمانت یقینی ہے اور بہت جلد علیم خان اپ کے ساتھ ہوں گے۔ اس ضمن میں علیم خان کے قریبی رفیق نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ نیب علیم خان کے خلاف کسی قسم کی کوی بدعنوانی ٹابت نہیں کر سکا اور نہ ہی کوی ایسے شواہد عدالت میں پیش کر سکا ہے کے جس وجہ سے انہیں مزید جیل میں رکھا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…