اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

آپ نے اپنے دور میں ملکی معیشت کو تباہ کیا،اتنے ہی صاف ستھرے ہیں تو یہ کام کرکے دکھائیں،وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا اسحاق ڈار کو چیلنج ،کھری کھری سنادیں

datetime 4  اپریل‬‮  2019

اسلام آبا د (این این آئی) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار صاحب آپ اتنے ہی صاف ستھرے ہیں تو پاکستان آئیں اور کٹہرے میں کھڑے ہوکرجواب دیں،قانون کے سامنے سر تسلیم خم کریں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران حماد اظہر نے اسحاق ڈار کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ڈار صاحب آپ کو کس چیز کا ٹھیکا دیں، کیا معیشت کو تباہ کرنے، زرمبادلہ

کے ذخائر گرانے اور تجارتی خسارے کو دوگنا کرنے کا ٹھیکا دیں۔؟وزیر مملکت نے کہا کہ اسحاق ڈار نے اپنے دور میں ملکی معیشت کو تباہ کیا، اب بھی ان کو چین نہیں،آئی ایم ایف کے ساتھ ڈالر کا کوئی ریٹ طے نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آف شور کمپنیوں سے متعلق 29ممالک سے ڈیٹا اورایک لاکھ 52 ہزار بینک اکاؤنٹس سے متعلق معلومات ملی ہیں،ان اکاؤٹس میں پاکستانیوں کے 11 ارب ڈالر پڑے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…