جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ایبٹ آباد : کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی اور تین بچے جاں بحق

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ایبٹ آباد : کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی اور تین بچے جاں بحق

ایبٹ آباد(آئی این پی ) ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی اورتین بچے جاں بحق ہوگئے،شدید سردی کے باعث کمرے میں چولہا جلتا چھوڑدیا، جس سے کاربن جمع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے ضلع ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے… Continue 23reading ایبٹ آباد : کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی اور تین بچے جاں بحق

اپنی کارکردگی سے اپوزیشن کو تکلیف دیں گے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتیں کہ ڈیم بنیں،فیصل واوڈا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

اپنی کارکردگی سے اپوزیشن کو تکلیف دیں گے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتیں کہ ڈیم بنیں،فیصل واوڈا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی سے اپوزیشن کو تکلیف دیں گے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتیں کہ ڈیم بنیں، دونوں پارٹیوں نے ڈیم روکنے کے لیے سازش کی،احتساب کیا جائے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے این آر او… Continue 23reading اپنی کارکردگی سے اپوزیشن کو تکلیف دیں گے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نہیں چاہتیں کہ ڈیم بنیں،فیصل واوڈا

پنجاب پولیس کا کمال، سال 2018میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے، کار کردگی زیرو

datetime 6  جنوری‬‮  2019

پنجاب پولیس کا کمال، سال 2018میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے، کار کردگی زیرو

فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب پولیس کا کمال سال 2018میں فیصل آبا دسمیت پنجاب میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے کار کردگی زیروآئی جی پنجاب پو لیس نے سر پکڑ لیا تمام یوٹیلٹی بلز کا ازسر نو جا ئزاہ لینے کے کیے ریجنل پو لیس افسران کو مراسلہ… Continue 23reading پنجاب پولیس کا کمال، سال 2018میں بجلی ٹیلی فون بلز کی مد میں 1ارب سے زائد اُ ڑ گئے، کار کردگی زیرو

قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

datetime 6  جنوری‬‮  2019

قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹرپر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ قاضی حسین احمد کا یوم… Continue 23reading قاضی حسین احمد پاکستانی سیاست میں شرافت، متانت، تحرک اور دیانت کی مثال تھے، خواجہ سعد رفیق

بلوچستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2019

بلوچستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

پشین/پنجگور (آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس افسر طاہر محمود نے پشین میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کی اور بتایا کہ دہشت گردوں نے حملے میں لیویز کے نائب تحصیلدار عبدالمالک ترین کو نشانہ… Continue 23reading بلوچستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

معمول سے زیادہ بارشیں، سردیوں کا دورانیہ اس بار پاکستان میں کتنا زیادہ طویل ہو گا، محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز خبر سنا دی

datetime 5  جنوری‬‮  2019

معمول سے زیادہ بارشیں، سردیوں کا دورانیہ اس بار پاکستان میں کتنا زیادہ طویل ہو گا، محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز خبر سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے اور سردیوں کا دورانیہ طویل ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، یہ پیشگوئی موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری اور مارچ کے دوران پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارشیں معمول سے… Continue 23reading معمول سے زیادہ بارشیں، سردیوں کا دورانیہ اس بار پاکستان میں کتنا زیادہ طویل ہو گا، محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز خبر سنا دی

برٹش ائیر ویز کے بعد ایک اور بڑی یورپی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019

برٹش ائیر ویز کے بعد ایک اور بڑی یورپی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برٹش ائیر ویز کی جانب سے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے کے اعلان کے بعد اب جرمنی کی ائیر لائن لفتھانسا کی جانب سے پاکستان میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے پارلیمنٹ… Continue 23reading برٹش ائیر ویز کے بعد ایک اور بڑی یورپی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں پرندوں کا شکار، امریکی ڈالرز میں فیس مقرر، اب ایک ہزار امریکی ڈالر میں کتنے پرندے شکار کرنے کی اجازت ہوگی؟تفصیلات جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں پرندوں کا شکار، امریکی ڈالرز میں فیس مقرر، اب ایک ہزار امریکی ڈالر میں کتنے پرندے شکار کرنے کی اجازت ہوگی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(آ ئی این پی) پاکستان میں پرندوں کے شکار کے لیے آنے والے غیر ملکیوں کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں، گائیڈ لائنز تمام متعلقہ سفارت خانوں کو پہنچا دی گئیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق پرندوں کے شکار کے لیے آنے والوں کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں، یہ ہدایات متعلقہ سفارت خانوں… Continue 23reading پاکستان میں پرندوں کا شکار، امریکی ڈالرز میں فیس مقرر، اب ایک ہزار امریکی ڈالر میں کتنے پرندے شکار کرنے کی اجازت ہوگی؟تفصیلات جاری

آن لائن فراڈ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار، گروہ اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا فراڈ کر چکا ہے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2019

آن لائن فراڈ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار، گروہ اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا فراڈ کر چکا ہے،حیرت انگیز انکشافات

کراچی(آ ئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے آن لائن فراڈ میں ملوث 10 ملزم گرفتار کر لیے، ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آن لائن فراڈ کرنے والے دس ملزمان ایف آئی اے کے شکنجے میں آ گئے، گرفتار 3 ملزمان 2016 میں بھی جعل سازی میں… Continue 23reading آن لائن فراڈ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار، گروہ اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد کا فراڈ کر چکا ہے،حیرت انگیز انکشافات