پرویز مشرف کا بھارت پر 8 بم گرانے کا مشورہ
اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف اپنی طاقت کا اظہار کرتے ہوئے چار کی بجائے آٹھ بم گرانے چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو بھارت کو واضح طور پر بتانا چاہئے کہ پاکستان اپنی پوری طاقت کا استعمال کرے گا اگر… Continue 23reading پرویز مشرف کا بھارت پر 8 بم گرانے کا مشورہ