پہلا روزہ کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نے واضح اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) سال ماہ رمضان میں سب سے طویل روزہ روس کے علاقے مرمانسک میں ہوگا جبکہ پاکستان یہ دورانیہ 15 گھنٹے سے زیادہ ہو گا،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ(آج) اتوار کو چاند نظر آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں، پہلا روزہ منگل کو ہی ہوگا۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق اگرچہ 29… Continue 23reading پہلا روزہ کب ہوگا؟محکمہ موسمیات نے واضح اعلان کردیا











































