اگر کوئی جج کسی مقدمہ میں انصاف نہیں کرتا تو دنیا و آخرت میں جوابدہ ہوگا‘چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا انتباہ
لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی اور انکی ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے کہ وہ صوبہ بھر کے ججز اور لاء افسران کو بہترین تربیت فراہم کر رہے ہیں،ججز کی کارکردگی اور استعدادکار میں اضافہ وقت کا… Continue 23reading اگر کوئی جج کسی مقدمہ میں انصاف نہیں کرتا تو دنیا و آخرت میں جوابدہ ہوگا‘چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا انتباہ











































