پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل ایپ کا جادوئی اثر، شہری نے پلاٹ پر قبضے کی شکایت کی اورمختصر ترین وقت میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کے احکامات نظر انداز کرنے پر سی ڈی افسر معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے احکامات نظر انداز کرنے والے سینئر افسر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

شہری شباب حیدر نے پلاٹ کا قبضہ نہ دینے سے متعلق وزیراعظم سیٹیزن پورٹل میں شکایت کی تھی۔پورٹل پر شکایت ملنے کے بعد سی ڈی اے کو فوری معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اپریل کی جاری ہدایات پر عمل نہ ہونے پر شہری نے دوبارہ شکایت کی۔ دوبارہ شکایت پر شہری کو پلاٹ پر قبضے کا لیٹر جاری کر دیا گیا۔احکامات نظر اندازکرنے والے متعلقہ افسرکو بھی معطل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…