کلبھوشن یادیو کو خاموشی کے ساتھ بیرون ملک بھیج دیا گیا، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے دھماکہ خیز انکشافات، پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو ملک سے باہر بھیج دیاگیا ہے، جب وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو خاموشی کے ساتھ بیرون ملک بھیج دیا گیا، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے دھماکہ خیز انکشافات، پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی