ٹوئٹر پر ہرزہ سرائی، پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی سے معافی کامطالبہ کردیا،انتباہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے افغان صدر اشرف غنی کیخلاف پاکستان مخالف ٹویٹس پر مذمتی قرداد منظور کرلی ۔ جمعہ کو سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس ہوا ۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے افغان صدر اشرف غنی کیخلاف پاکستان… Continue 23reading ٹوئٹر پر ہرزہ سرائی، پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی سے معافی کامطالبہ کردیا،انتباہ جاری