جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنماء نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019

تحریک انصاف کے اہم رہنماء نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

ڈیرہ غازی خان(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما راشد بخاری کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا پیر کو زخمیوں کی تاب نہ لاتے چل بسا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں چار روز قبل ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا سٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنماء نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

باپردہ گھروں سے باہر نکلیں، کھلے کپڑے اور برقعے کا استعمال کریں،پاکستان کے اہم شہر میں خواتین کوسنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 7  جنوری‬‮  2019

باپردہ گھروں سے باہر نکلیں، کھلے کپڑے اور برقعے کا استعمال کریں،پاکستان کے اہم شہر میں خواتین کوسنگین نتائج کی دھمکیاں

راولپنڈی (این این آئی) پراسرار گروہ نے خواتین کالجز میں دھمکی آمیز پمفلٹس پھینکے ہیں جن میں خواتین کے لباس سے متعلق ہدایات تحریر کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان پمفلٹس میں طالبات کو دھمکی دی گئی ہے کہ تمام خواتین باپردہ گھروں سے باہر نکلیں، کھلے کپڑے اور برقعے کا استعمال… Continue 23reading باپردہ گھروں سے باہر نکلیں، کھلے کپڑے اور برقعے کا استعمال کریں،پاکستان کے اہم شہر میں خواتین کوسنگین نتائج کی دھمکیاں

مسلم ممالک سے ملنے والی امداد کا سہرا موجودہ حکومت کے سر نہیں بلکہ کس کے ہے؟ چوہدری نثار نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

مسلم ممالک سے ملنے والی امداد کا سہرا موجودہ حکومت کے سر نہیں بلکہ کس کے ہے؟ چوہدری نثار نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن)میں فاروڈ بلاک بنانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت کو کار کر دگی دکھانے کیلئے وقت ملنا چاہیے ٗ حکومت باتیں کم اور کام پرزیادہ توجہ دے ٗمسلم ممالک سے ملنے والی امداد کا سہرا… Continue 23reading مسلم ممالک سے ملنے والی امداد کا سہرا موجودہ حکومت کے سر نہیں بلکہ کس کے ہے؟ چوہدری نثار نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

سپریم کورٹ ٗڈیم کیلئے موبائل فون بیلنس پر خصوصی ٹیکس لگانے کی تیاریاں،ڈیم کی نگرانی حکومت نہیں بلکہ کون کرے گا؟ چیف جسٹس نے واضح کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

سپریم کورٹ ٗڈیم کیلئے موبائل فون بیلنس پر خصوصی ٹیکس لگانے کی تیاریاں،ڈیم کی نگرانی حکومت نہیں بلکہ کون کرے گا؟ چیف جسٹس نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمنڈ ڈیم کی تعمیر سے متعلق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو کہا ہے کہ وہ تجویز دیں کہ کیا موبائل فون بیلنس پر ڈیم کے لیے خصوصی ٹیکس لگایا جاسکتا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار… Continue 23reading سپریم کورٹ ٗڈیم کیلئے موبائل فون بیلنس پر خصوصی ٹیکس لگانے کی تیاریاں،ڈیم کی نگرانی حکومت نہیں بلکہ کون کرے گا؟ چیف جسٹس نے واضح کردیا

موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا نوٹیفکیشن ،حقیقت کیا ہے؟ والدین پریشان،وزیرتعلیم نے وضاحت جاری کردی

datetime 7  جنوری‬‮  2019

موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا نوٹیفکیشن ،حقیقت کیا ہے؟ والدین پریشان،وزیرتعلیم نے وضاحت جاری کردی

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جعلی ہے ، صوبہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں ،نئے سکول بنانے کی بجائے سب سے پہلے خطرناک سکولوں کی عمارتوں کو ٹھیک کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا نوٹیفکیشن ،حقیقت کیا ہے؟ والدین پریشان،وزیرتعلیم نے وضاحت جاری کردی

خواجہ سعد رفیق کے بھتیجے خواجہ غفران رفیق اپنے تایا اور والد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2019

خواجہ سعد رفیق کے بھتیجے خواجہ غفران رفیق اپنے تایا اور والد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے بھتیجے خواجہ غفران رفیق اپنے تایا اور والد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے۔ اپنے ویڈیو بیان میں خواجہ غفران رفیق نے کہا کہ میرے تایا خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی بہتری کے لئے بھرپور طریقے سے اپنا کردار ادا کیا،میرے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کے بھتیجے خواجہ غفران رفیق اپنے تایا اور والد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

پاکستان میں تلور کا شکار کرنے کے خواہشمند غیرملکی شکاریوں پرفیس عائد،لاکھوں ڈالرز کی وصولی کا عمل شروع 

datetime 7  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں تلور کا شکار کرنے کے خواہشمند غیرملکی شکاریوں پرفیس عائد،لاکھوں ڈالرز کی وصولی کا عمل شروع 

لاہور ( این این آئی) پاکستان میں تلور کا شکار کرنے کے خواہشمند غیرملکی شکاریوں سے فیس وصولی کا عمل شروع ہوگیا ،چار غیر ملکی شکاریوں نے رحیم یارخان میں تلور کا شکار کھیلنے کیلئے ایک لاکھ امریکی ڈالر فی کس فیس جمع کروادی جبکہ شکارکیلئے استعمال ہونیوالے فالکنز کی فیس الگ سے جمع کروانا… Continue 23reading پاکستان میں تلور کا شکار کرنے کے خواہشمند غیرملکی شکاریوں پرفیس عائد،لاکھوں ڈالرز کی وصولی کا عمل شروع 

پنجاب اسمبلی ،قائمقام سپیکر کی عدم موجودگی ،میاں شفیع محمد کی بطور پینل آف چیئرمین باضابطہ نامزدگی کے بغیر سپیکر چیئر پر بیٹھنے کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا 

datetime 7  جنوری‬‮  2019

پنجاب اسمبلی ،قائمقام سپیکر کی عدم موجودگی ،میاں شفیع محمد کی بطور پینل آف چیئرمین باضابطہ نامزدگی کے بغیر سپیکر چیئر پر بیٹھنے کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا 

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قائمقام سپیکر کی عدم موجودگی اور رکن اسمبلی میاں شفیع محمد کی ایوان میں بطور پینل آف چیئرمین باضابطہ نامزدگی کے بغیر سپیکر چیئر پر بیٹھنے کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا ،اپوزیشن کے احتجاج اور تجویز پر وزیر قانون کی جانب سے پیش کی گئی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی ،قائمقام سپیکر کی عدم موجودگی ،میاں شفیع محمد کی بطور پینل آف چیئرمین باضابطہ نامزدگی کے بغیر سپیکر چیئر پر بیٹھنے کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا 

شیخ محمد بن زید کا پراسرار دورہ پاکستان، دو گھنٹے کیلئے پاکستان آئے؟ تین دن یا پھر۔۔۔؟ افواہوں کا ڈراپ سین، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2019

شیخ محمد بن زید کا پراسرار دورہ پاکستان، دو گھنٹے کیلئے پاکستان آئے؟ تین دن یا پھر۔۔۔؟ افواہوں کا ڈراپ سین، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

خان پور، اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سات روز سے پاکستان میں موجود تھے، اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل نے کیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شیخ محمد بن زید اپنی فیملی سمیت سات روز سے چولستان میں مقیم… Continue 23reading شیخ محمد بن زید کا پراسرار دورہ پاکستان، دو گھنٹے کیلئے پاکستان آئے؟ تین دن یا پھر۔۔۔؟ افواہوں کا ڈراپ سین، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں