جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، شریف فیملی کا فرنٹ مین بیرون ملک فرار ہوتے پکڑا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن )رمضان شوگر ملز کے مینیجر اور شریف خاند ان کے فرنٹ مین محمد مشتاق چینی کو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے ا یف آئی اے امیگریشن حکا م نے گرفتار کرکے نیب کے حو الے کر دیا ، مشتاق چینی نے سلما ن شہباز کے اکا ئونٹ میں 60کر وڑ کی ٹرانز یکشن کی تھی ۔ تفصیلا ت کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینجر محمد مشتاق چینی کو لاہور سے دبئی فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے امیگریشن نے

محمد مشتاق کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر آف لوڈ کرکے اسے نیب کے حوالے کر دیا۔ محمد مشتاق پی آئی اے کی پرواز 203 سے لاہور سے دبئی روانہ ہو رہا تھا، محمد مشتاق کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق چینی شریف فیملی کا فرنٹ مین ہے جو حمزہ شہباز کی ماڈل ٹاؤن میں گرفتاری کے موقع پر انڈر گراؤنڈ ہوگیا تھا، مشتاق نے سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں 60 لاکھ کی ٹرانزکشن کی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…