جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

’’اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ‘‘ اسلم رئیسانی کے بیان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

’’اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ‘‘ اسلم رئیسانی کے بیان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اگر تسلیم کر لیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ سارا جھگڑا پانی کا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین اصل تنازعہ کشمیر نہیں بلکہ پانی کا تنازعہ ہے۔… Continue 23reading ’’اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ‘‘ اسلم رئیسانی کے بیان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

نوازدور حکومت میں ملتان پاورپلانٹ ایل این جی گیس پرمنتقل نہ کرکے قومی خزانہ کوکتنے ارب کا نقصان پہنچایا گیا؟سرکاری دستاویزات میں ہوشربا انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2019

نوازدور حکومت میں ملتان پاورپلانٹ ایل این جی گیس پرمنتقل نہ کرکے قومی خزانہ کوکتنے ارب کا نقصان پہنچایا گیا؟سرکاری دستاویزات میں ہوشربا انکشافات

اسلام (آن لائن)نواز شریف دور حکومت میں پیراں گھیپ ملتان میں بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ ایل این جی گیس پر منتقل نہ کرکے قومی خزانے کو 15ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا ۔ سابقہ حکومت نے ملتان پیراں گھیپ میں بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ لگایا تھا اور اس پر اربوں روپے کی سرمایہ… Continue 23reading نوازدور حکومت میں ملتان پاورپلانٹ ایل این جی گیس پرمنتقل نہ کرکے قومی خزانہ کوکتنے ارب کا نقصان پہنچایا گیا؟سرکاری دستاویزات میں ہوشربا انکشافات

کرپشن پر دوسروں کو گرفتار کرنیوالی نیب خود ہی اس لعنت میں مبتلا نکلی ،کتنے افسران بدعنوان نکلے؟ الزامات ثابت،کڑی سزا سنا دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

کرپشن پر دوسروں کو گرفتار کرنیوالی نیب خود ہی اس لعنت میں مبتلا نکلی ،کتنے افسران بدعنوان نکلے؟ الزامات ثابت،کڑی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(سی پی پی)کرپشن الزامات پر نیب کے دو افسران برطرف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے برطرف ہونے والے دونون افسران اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سروش شیخ اور… Continue 23reading کرپشن پر دوسروں کو گرفتار کرنیوالی نیب خود ہی اس لعنت میں مبتلا نکلی ،کتنے افسران بدعنوان نکلے؟ الزامات ثابت،کڑی سزا سنا دی گئی

افغان مہاجرین بھی بھارت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ،بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی ،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

datetime 1  مارچ‬‮  2019

افغان مہاجرین بھی بھارت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ،بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی ،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

کوہاٹ (آن لائن)افغان مہاجرین بھی بھارت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔کوہاٹ میں افغان مہاجرین نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی۔ مہاجرین پاکستان زندہ باد مودی مردہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں رہائش پذیر افغان مہاجرین… Continue 23reading افغان مہاجرین بھی بھارت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ،بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی ،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

جہاز گرانا ہماری عسکری فتح ہے ،بھارت او آئی سی کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہ رہا ہے ،شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

جہاز گرانا ہماری عسکری فتح ہے ،بھارت او آئی سی کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہ رہا ہے ،شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کا پاک بھارت تنازعہ میں ثالثی کی پیشکش کرنا ہماری خارجہ پالیسی کی فتح ہے اور بھارت کے جہاز گرانا ہماری عسکری فتح ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کا… Continue 23reading جہاز گرانا ہماری عسکری فتح ہے ،بھارت او آئی سی کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہ رہا ہے ،شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کا بھارتی درندازی کے دوران درختوں پر بم گرانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو اقوام امتحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ ،کتنے درخت تباہ ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2019

پاکستان کا بھارتی درندازی کے دوران درختوں پر بم گرانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو اقوام امتحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ ،کتنے درخت تباہ ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے درندازی کے دوران درختوں پر بم گرانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو اقوام امتحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیات امین اسلم نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ دنوں پاکستان میں ایئراسٹرائیک کے… Continue 23reading پاکستان کا بھارتی درندازی کے دوران درختوں پر بم گرانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو اقوام امتحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ ،کتنے درخت تباہ ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

وزیر خارجہ کاروسی ہم منصب سے رابطہ،روس کی پیشکش قبول کرلی

datetime 1  مارچ‬‮  2019

وزیر خارجہ کاروسی ہم منصب سے رابطہ،روس کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی روس کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے بے جا الزامات اور دھمکیوں کے باوجود انہیں مصدقہ ثبوت فراہم کرنے اور تحقیقات میں مکمل تعاون کرنے کا… Continue 23reading وزیر خارجہ کاروسی ہم منصب سے رابطہ،روس کی پیشکش قبول کرلی

بھارتی پائلٹ کی واپسی پر جلد بازی ،چوہدری نثارکی حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید،موجودہ صورتحال میں صرف کون ساملک ہمارے ساتھ ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ کی واپسی پر جلد بازی ،چوہدری نثارکی حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید،موجودہ صورتحال میں صرف کون ساملک ہمارے ساتھ ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

راولپنڈی (آن لائن ) سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار علی خان نے افواج پاکستان بالخصوص پاک فضائیہ کی کارکردگی پر مکمل اطمینان اور حکومتی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی واپسی پر جلد بازی کامظاہرہ کیا گیا لیکن چونکہ اس وقت اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے لہٰذا اس… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کی واپسی پر جلد بازی ،چوہدری نثارکی حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید،موجودہ صورتحال میں صرف کون ساملک ہمارے ساتھ ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

71ء کے بعد اب بھی ملک پر نیازی مسلط ہے، گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کیوں کیاگیا؟ مولانا فضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

71ء کے بعد اب بھی ملک پر نیازی مسلط ہے، گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کیوں کیاگیا؟ مولانا فضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

سکھر (آن لائن)ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گرفتار بھارتی پائلٹ کی گرفتاری بیرونی دباؤ کا نتیجہ ہے، گستاخ رسول کی آزادی ہو یا پائلٹ کی آزادی بیرونی دباؤ کا نتیجہ ہے، ہمارے ملک کے فیصلے حکمرانوں کے بجائے بیرونی دباؤ پر ہو رہے ہیں، پاک فوج کی… Continue 23reading 71ء کے بعد اب بھی ملک پر نیازی مسلط ہے، گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کیوں کیاگیا؟ مولانا فضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا