حکومتی اراکین اسمبلی پختونخوا حکومت کے وزراء ، سرکاری محکموں اور افسروں کیخلاف پھٹ پڑے،گلے شکوے دور نہ کرنے پر بڑی دھمکی دے ڈالی
پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت سے تعلق رکھنے والے حکومتی اراکین اسمبلی اپنی ہی حکومت کے وزراء ، سرکاری محکموں اور افسروں کے رویے کے خلاف اکٹھے ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ، فضل الہٰی،… Continue 23reading حکومتی اراکین اسمبلی پختونخوا حکومت کے وزراء ، سرکاری محکموں اور افسروں کیخلاف پھٹ پڑے،گلے شکوے دور نہ کرنے پر بڑی دھمکی دے ڈالی











































