پشاور ریپڈ بس منصوبے میں بم پروف اور زلزلہ پروف مقامات بھی تعمیر کر لئے گئے ،حیرت انگیز انکشافات
پشاور ( آن لائن)پشاور ریپڈ بس منصوبے میں بم پروف اور زلزلہ پروف مقامات بھی تعمیر کر لئے گئے ہیں جبکہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی طرف جانے والے شاہراہ پر بھی بی آر ٹی کے سٹیشن کی تعمیر آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے چمکنی سے ہشتنگری تک سائیکل ٹریک بھی مکمل… Continue 23reading پشاور ریپڈ بس منصوبے میں بم پروف اور زلزلہ پروف مقامات بھی تعمیر کر لئے گئے ،حیرت انگیز انکشافات