سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران کہاں قیام کریں گے؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاؤس میں قیام متوقع‘ سعودی عرب میڈیا ‘ سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ پانچ ٹرک ورزش سامان‘ فرنیچر اور ضروری اشیاء کے پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان میں دورہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران کہاں قیام کریں گے؟حیرت انگیز انکشاف