7 کلو سونا ، انگوٹھیاں، ہار، بسکٹ، بٹن سمیت50لاکھ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی، آغا سراج درانی کے لاکرز سے برآمد اشیاء کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(وائس آف ایشیا)آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے لاکرز سے برآمد ہونے والی اشیاء کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں آغا سراج درانی کی مشکلات کم نہیں ہوسکی ہیں۔ آغا سراج درانی کے لاکرز سے تقریباً 7 کلو سونا تحویل میں لیاگیا،جس… Continue 23reading 7 کلو سونا ، انگوٹھیاں، ہار، بسکٹ، بٹن سمیت50لاکھ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی، آغا سراج درانی کے لاکرز سے برآمد اشیاء کی تفصیلات سامنے آگئیں