قانون سب کے لیے ایک ! ترجمان وزیراعظم کی گاڑی کا چالان ہو گیا
لاہور (آن لائن)قانون سب کے لیے برابر ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کی پرائیویٹ گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے جرم میں چالان کردیا گیا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹریفک وارڈن نے ندیم افضل چن کے ڈرائیور وقاص کا تین سو روپے کا… Continue 23reading قانون سب کے لیے ایک ! ترجمان وزیراعظم کی گاڑی کا چالان ہو گیا