سعودی ولی عہد کی پاکستان آمدپرچھٹی کا اعلان
اسلام آباد ( آن لائن) وزارت داخلہ نے سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر وفاقی دارالحکومت میں پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیاہے ،18فروری کو اسلام آباد میں عام تعطیل ہو گی ۔سکول کالج اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دو روزہ دورے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی پاکستان آمدپرچھٹی کا اعلان