ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی دوسری جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ،پنجاب حکومت کیلئے نئی مشکل
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)کے خلاف دائر درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ٹیم کو کام کرنے سے روک دیا، عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر… Continue 23reading ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی دوسری جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ،پنجاب حکومت کیلئے نئی مشکل







































