پاکستان کے اہم شہر میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، سڑک کے کنارے نصب2 بم برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی ) پولیس اور سیکورٹی اداروں نے ڈیرہ اسما عیل خان کے علاقے زڑکنی میں سڑک کے کنارے نصب 2 بم ناکارہ بنا کر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ زڑکنی میں پولیس اور سیکورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، سڑک کے کنارے نصب2 بم برآمد