جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں شہباز شریف و دیگر کیخلاف مقدمات کی پراسیکیوشن کی نگرانی کیلئے ’’نعیم بخاری ‘‘کی خدمات حاصل ،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے خلاف زیر سماعت تمام مقدمات کی پراسیکیوشن کی نگرانی

کیلئے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نعیم بخاری کی خدمات حاصل کی ہیں۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب کا پراسیکیوشن ڈویڑن انہیں اس معاملہ میں ہر ممکنہ معاونت فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو