جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں اتوار کی شام سے بارشوں اور تیز ہواوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا جو کہ بد ھ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

کسی بھی نقصان کے پیش نظر تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دی جا سکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…