جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو ’’ٹرک کی بتی‘‘ کے پیچھے لگا دیا، حکومت کیخلاف تحریک سے متعلق حیرت انگیز فیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا، جب مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک چلانے کو کہا تو ان دونوں رہنماؤں نے انکار کردیا۔ اس بات کا انکشاف معروف صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں رہنما حکومت کے خلاف اس وقت فوری کوئی تحریک نہیں چلانا چاہتے، معروف صحافی نے کہا کہ

مولانا فضل الرحمان کو میاں نواز شریف نے کہا کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے اور وہ ابھی کیسز میں بھی الجھے ہوئے ہیں، وہ اپنے کیسز سے فارغ ہوں گے تو اس وقت ہی حکومت مخالف تحریک سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے، عارف نظامی نے دوران پروگرام بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کو آصف علی زرداری نے کہا کہ ابھی رمضان آ رہا ہے اس کے بعد محرم شروع ہو جائے گا اس لیے کسی تحریک کا فی الحال آغاز ممکن نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…