ہنگری کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار،ساہیوال پہنچ کر شادی کرلی،جانتے ہیں تیمیا سابو کا اسلامی نام کیا رکھا گیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور غیر ملکی لڑکی کا پاکستانی لڑکے پر دل آگیا، پنجابی لڑکے کی ہنگری کی 35سالہ لڑکی سے شادی، سال پہلے فیس بُک پر دوستی ہوئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ا یک سال پہلے ساہیوال کے شاہد گجر کی کی تیمیا سا بو سے فیس بُک پر دوستی ہوئی تھی۔… Continue 23reading ہنگری کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار،ساہیوال پہنچ کر شادی کرلی،جانتے ہیں تیمیا سابو کا اسلامی نام کیا رکھا گیا؟