پشاور بی آرٹی منصوبے سے قومی خزانے کوکیسے کروڑوں کانقصان پہنچایا گیا؟ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص حکمت عملی کھل کر سامنے آگئی
پشاور(اے این این )پشاور میں میٹرو بس کا خواب تا حال ادھورا، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان،انفرا سٹرکچر تباہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی منصوبے نے نہ صرف شہر کا حلیہ بگاڑ دیا ہے بلکہ اس کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان بھی ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت… Continue 23reading پشاور بی آرٹی منصوبے سے قومی خزانے کوکیسے کروڑوں کانقصان پہنچایا گیا؟ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص حکمت عملی کھل کر سامنے آگئی







































