’’سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے 5ارب خرچ ‘‘ بڑے دعوے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے
اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں یونیورسٹی خالی کروالی گئی ہے جو پہلے وزیر اعظم ہاؤس تھا ، اس دورے پر پاکستان کا پانچ ارب روپے خرچ ہورہاہے جو عوام کے ٹیکس کا… Continue 23reading ’’سعودی ولی عہد کے دورے پر پاکستان کے 5ارب خرچ ‘‘ بڑے دعوے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے