جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کا بلاول بھٹو سے رابطہ، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا، جوڑ توڑ شروع، دھماکہ خیز اقدام

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب حکومت کا تختہ الٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو سے بھی رابطہ کر لیا ہے، حکمران جماعت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اتحادی حکومت بنائی جا سکے۔ پنجاب اسمبلی

میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے صوبائی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے رابطہ کر لیا ہے لیکن ابھی تک ان کے درمیان ہونے والے رابطے کے متعلق تفصیلات منظر عام پر نہیںآئی ہیں۔ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کے لیے ن لیگ نے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…