جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ارب نوکریوں کا بیان ، فیصل واوڈانے انگریزی اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایک انگریزی اخبار نے سنسنی پھیلانے کے لئے میرے نام سے منسوب ایک ارب نوکریوں کا بیان شائع کیا جبکہ میں نے ایسا کوئی دعویٰ نہیں کیا، انگریزی اخبار نے معافی نہ مانگی تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا ۔جمعرات کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں فیصل واوڈا نے انگریزی اخبار

کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک انگریزی اخبار نے مجھ سے متعلق ایک ارب نوکریوں کا سنسنی خیز بیان شائع کیا۔ اخبار مجھ سے متعلق غلط خبر پر معافی مانگے، میں نے ایک ارب نوکریوں کا کوئی دعویٰ نہیں کیا۔ انگریزی اخبار کی جانب سے معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…