’’20کروڑ مالیت کا نالہ ‘‘رمضان شوگر مل میں شہباز شریف کی ضمانت ،نئے قانونی سوالات نے جنم لے لیا
اسلام آباد (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے رمضان شوگر مل میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کرکے دیگر شوگرملوں کو بھی حکومت سے بیس کروڑ روپے کے فنڈز حاصل کرنے کی راہ ہموار کردی ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق شہباز شریف نے رمضان شوگر مل کا زہریلا مادہ کو تلف کرنے کیلئے بیس کروڑ… Continue 23reading ’’20کروڑ مالیت کا نالہ ‘‘رمضان شوگر مل میں شہباز شریف کی ضمانت ،نئے قانونی سوالات نے جنم لے لیا