الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کے عمل تیز ، پاکستانی ووٹرز کی تعداد ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کے عمل تیز ہوگیا ، پاکستانی ووٹرز کی تعداد ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 77 لاکھ سے تجاوز کرگئی،عام انتخابات 2018 کے بعد سے 17 لاکھ سے زائد نئے ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے۔ذرائع… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کے عمل تیز ، پاکستانی ووٹرز کی تعداد ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی