ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے دور اقتدار میں گھپلوں کی نئی تاریخ رقم!روزانہ لاکھوں کی’’کمائی‘‘ ایف آئی اے کو بھنک پڑ گئی ،بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

datetime 13  جنوری‬‮  2019

عمران خان کے دور اقتدار میں گھپلوں کی نئی تاریخ رقم!روزانہ لاکھوں کی’’کمائی‘‘ ایف آئی اے کو بھنک پڑ گئی ،بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے شعبہ ڈی ایم نے گھپلوں کی تاریخ رقم کر دی ،وفاقی دارالحکومت کے اہم سیکٹروں میں فلاور مارکیٹوں میں من پسند افراد کو دکانیں اور ٹھیلے لگانے کی اجازت دیدی گئی، روزانہ لاکھوں کی آمدن، بل بورڈ اور بینر کی ادائیگیوں میں بھی کروڑوں روپے… Continue 23reading عمران خان کے دور اقتدار میں گھپلوں کی نئی تاریخ رقم!روزانہ لاکھوں کی’’کمائی‘‘ ایف آئی اے کو بھنک پڑ گئی ،بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

تلاش گمشدہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اسکو پارلیمنٹ چھوڑ جائیں،عمران خان کی گمشدگی کیلئے اشتہار دینے کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2019

تلاش گمشدہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اسکو پارلیمنٹ چھوڑ جائیں،عمران خان کی گمشدگی کیلئے اشتہار دینے کا اعلان

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور سابق قائدحزب اختلاف سیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ پانچ مہینے گزر گئے ہیں لیکن وزیر اعظم پارلیمنٹ میں نہیں آئے اور اب کی گمشدگی کے لیے اشتہار دینا پڑے گا کہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اس پارلیمنٹ چھوڑ… Continue 23reading تلاش گمشدہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اسکو پارلیمنٹ چھوڑ جائیں،عمران خان کی گمشدگی کیلئے اشتہار دینے کا اعلان

300اسامیوں کے لیے 10ہزار سے زائد امیدوار پہنچ گئے ، انتظامیہ بے بس، پولیس کا لاٹھی چارج،رینجرز کو بھی بلالیا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

300اسامیوں کے لیے 10ہزار سے زائد امیدوار پہنچ گئے ، انتظامیہ بے بس، پولیس کا لاٹھی چارج،رینجرز کو بھی بلالیا گیا

کراچی(این این آئی)شہرقائدکے سول اسپتال میں 300اسامیوں کے لیے 10 ہزار سے زائد امیدوار انٹرویو دینے پہنچ گئے۔ ناکافی انتظامات کے باعث امیدواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پولیس نے امیدواروں پر لاٹھی چارج بھی کیا، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے امیدواروں پر پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت کی… Continue 23reading 300اسامیوں کے لیے 10ہزار سے زائد امیدوار پہنچ گئے ، انتظامیہ بے بس، پولیس کا لاٹھی چارج،رینجرز کو بھی بلالیا گیا

ایک مارخور کے شکار کے بدلے 92ہزار ڈالر امریکی سیاح شوق پورا کرنے کیلئے پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا اور اسے یہاں کیا کچھ کرنا پڑا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ایک مارخور کے شکار کے بدلے 92ہزار ڈالر امریکی سیاح شوق پورا کرنے کیلئے پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا اور اسے یہاں کیا کچھ کرنا پڑا؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی سیاح نے چترال میں 92 ہزار ڈالر کے بدلے مارخور کا شکار کرلیا۔ مقامی اخبار  کی رپورٹ کے مطابق مارخور کا شکار کرنے والے امریکی سیاح کی شناخت کرسٹوفر کے نام سے ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک اور سیاح تین مرتبہ فائر کرنے کے باوجود مارخور کا… Continue 23reading ایک مارخور کے شکار کے بدلے 92ہزار ڈالر امریکی سیاح شوق پورا کرنے کیلئے پاکستان کے کس علاقے میں پہنچ گیا اور اسے یہاں کیا کچھ کرنا پڑا؟پڑھئے تفصیلات

’’ملک پر چوروں کی بارات مسلط جس کا دلہا عمران خان‘‘ جب سے نالائقوں کا منحوس ٹولہ اقتدار میں آیا بجلی گیس پانی غائب عوام مہنگائی سے پریشان ہوگئے،وزیر اعظم پر شدید ترین تنقید

datetime 13  جنوری‬‮  2019

’’ملک پر چوروں کی بارات مسلط جس کا دلہا عمران خان‘‘ جب سے نالائقوں کا منحوس ٹولہ اقتدار میں آیا بجلی گیس پانی غائب عوام مہنگائی سے پریشان ہوگئے،وزیر اعظم پر شدید ترین تنقید

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر، علی پرویز ملک اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ علیمہ باجی کے غیر قانونی جائیداد کے ذرائع چندے، تعلیم کے پیسے اور پاکستان تحریک… Continue 23reading ’’ملک پر چوروں کی بارات مسلط جس کا دلہا عمران خان‘‘ جب سے نالائقوں کا منحوس ٹولہ اقتدار میں آیا بجلی گیس پانی غائب عوام مہنگائی سے پریشان ہوگئے،وزیر اعظم پر شدید ترین تنقید

ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، علیمہ باجی نے چندے و صدقے سے کیا کچھ خریدا؟ثبوت مل گئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، علیمہ باجی نے چندے و صدقے سے کیا کچھ خریدا؟ثبوت مل گئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلا م آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ باجی کی چندے و صدقے سے خریدی مزید جائیدادوں کی تفصیلات ہمارے پاس موجود ہیں ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے۔ ہفتہ کو فواد… Continue 23reading ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، علیمہ باجی نے چندے و صدقے سے کیا کچھ خریدا؟ثبوت مل گئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا

میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) معروف امریکی گلوکار ایکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کے لئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں۔ امریکی گلوکار اپریل میں ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں… Continue 23reading میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب بنک کے سابق صدر نعیم الدین خان کی درخواست پر سماعت کی۔نعیم الدین نے سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

نیب وزیراعظم سے معافی مانگے ، سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ اور منتخب وزیرِ اعظم کو چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا،حکومت اور نیب میں ٹھن گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

نیب وزیراعظم سے معافی مانگے ، سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ اور منتخب وزیرِ اعظم کو چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا،حکومت اور نیب میں ٹھن گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ہیلی کاپٹر کیس واپس لینا چاہیے،نیب نے سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ اور منتخب وزیرِ اعظم کو چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑا کر دیا ہے، ہیلی کاپٹر کیس میں… Continue 23reading نیب وزیراعظم سے معافی مانگے ، سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ اور منتخب وزیرِ اعظم کو چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا،حکومت اور نیب میں ٹھن گئی